میں تین ماہ سے اس ایپ کی نگرانی کررہا…
میں تین ماہ سے اس ایپ کی نگرانی کررہا ہو۔میں نے ڈپازٹ کیا ۔ارننگ کی ۔میں نے جتنی انوسٹمنٹ کی تھی اتنا پرافٹ حاصل کر لیا ۔اور ابھی بھی جاری ہے۔اس لیے میں اس کو فل سپورٹ کرو گا۔پھر میرے ایک دوست نے بھی میرے بعد شروع کی اس نے بھی پرافٹ نکال لیا ہے۔
اس کے علاوہ ابھی تک کسی کو کوئی مسلہ درپیش نہی۔اس پلیٹ فارم سے پیسے ویدڈرا ایزلی ہو جاتے۔اس کے علاوہ فیسس وغیرہ ہیں ۔پر یہ سب تو ہوتا ہے۔




